اگر آپ کو رہائش کے لئے اجازت نامے کے حوالے سے مزید معلومات درکار ہیں تو براہ کرم ذیل میں دیئے گئے لنک کے ذریعے اس کے متعلقہ پیج پر جائیں:
مزید معلومات
اگر آپ کو اپنے رہائش کے اجازت نامے کو اپ ڈیٹ کرنا درکار ہے تو آپ ذیل میں فراہم کردہ فارم پر معلومات ٹائپ کرکے رہائش کے اجازت نامے کے ساتھ منسلک کرسکتے ہیں
فارم پر جائیں